جاوا سکرپٹ کا تعارف
جاوا سکرپٹ ایک کمپیوٹر پروگرامنگ لینگویج ہے جس کا زیادہ تر استعمال ویب براوزرز میں ہوتا ہے۔جاوا سکرپٹ ایک کلائنٹ سائیڈ پروگرامنگ لینگویج ہے۔
اس کا زیادہ تر تعلّق یوزر انٹر فیس سے ہوتا ہےیعنی یہ وعب صفحات کو زیادہ پر کشش بنانے کے لیے استعمال کی جاتی ہے۔
یہ ایک اوپن سورس لینگویج ہے جسے کوئ بھی استعمال کر سکتاہے۔جاوا سکرپٹ کو تقریباَ تمام براؤزرز سپورٹ کرتے ہیں۔
جاوا سکرپٹ کو برینڈن آئیک نے 1995 میں نیٹ سکیپ کے لیے ڈویلپ کیا تھا ۔ابھی تک اس کے کئی ورژن ریلیز ہو چکے ہیں۔
جاوا سکرپٹ کا استعمال
جاوا سکرپٹ کا استعمال سرور سائیڈ پروگرامنگ۔گیم ڈویلپمیٹ ۔ویب ڈویلپمنٹ ۔ڈیسک ٹاپ اور موبائل ایپ ڈویلپمیٹ میں ہوتا ہے۔ جاوا سکرپٹ کے ذریعے ڈائنامک ویب صفحات تیار کیے جا سکتے ہیں یہ ویب صفحات کو مزید پرکشش بنانے کی لیے بھی استعمال ہوتی ہے۔
کیا جاوا اور جاوا سکرپٹ ایک ہی چیز ہیں
نہیں یہ دونوں الگ الگ پروگرامنگ لینگویجز ہیں۔ جاوا پر کام 1991 کو شروع ہوا اور 1995 میں یہ منظرِ عام پر آئی۔
جاوا سکرپٹ کہاں سے سیکھیں
یہاں میں آپکو چند راستے بتاؤں گا جن کی مدد سے آپ جاوا سکرپٹ سیکھ سکتے ہیں۔
یوٹیوب چینلز
ویب سائٹس

.jpg)
0 Comments