! ویب ڈویلپمنٹ سیکھنے کے کچھ آسان راستے
اگر آپ کی انگلش کمزور ہے اور آپ ویب ڈویلپمنٹ سیکھنا چاہتے ہیں یا یہ جاننا چاہتے ہیں کہ ویب ڈویلپمنٹ کیا ہےتو یہاں کچھ راستے ہیں جو آپ کو ویب ڈویلپمنٹ سیکھنے میں مدد کر سکتے ہیں
You Tube Channels.
!یہاں کچھ یوٹیوب چینلز ہیں جو ویب ڈویلپمنٹ سیکھنے میں آپ کی مدد کر سکتے ہیں
اس چینل سے آپ بہت آسانی سے اردو میں ویب ڈویلپمنٹ سیکھ سکتے ہیں ۔یہاں آپ کو
HTMLشروع سے کر آخر تک ویب ڈویلپمنٹ کے بارے میں علم حاصل ہو گا ۔یہاں آپ
اور اسکے علاوہ وہ سب کچھ آپ سیکھ سکتے ہیں جس کی آپ کو ضرورت ہے،CSS, JS,
2. Yhoo Baba
اس چینل سے بھی آپ ویب ڈویلپمنٹ کے بارے میں بہت کچھ سیکھ سکتے ہیں آسان زبان میں۔ایک بار ضرور وزٹ کریں۔
3. Apna Collage
اس چینل سے بھی آپ ویب ڈویلپمنٹ کے بارے میں بہت کچھ سیکھ سکتے ہیں آسان زبان میں۔ایک بار ضرور وزٹ کریں۔اوریہاں آپ ویڈیو انیمیشن بھی دیکھ سکیں گے۔جس کی مدد سے سمجھنے میں آسانی ہو گی۔
اس چینل سے بھی آپ ویب ڈویلپمنٹ کے بارے میں بہت کچھ سیکھ سکتے ہیں آسان زبان۔






0 Comments